سراۓعالمگیر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی تین افراد ڈوب گئے۔

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) سراۓعالمگیر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی تین افراد ڈوب گیے یہ واقع گاوں کھوہار کے قریب پیش ایا دو افراد کو بچا لیا گیا جبکہ چوکی انچارج پنڈدادنخاں سب انسپیکٹر مسعود بٹ شہید ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں