کوئٹہ کے علاقے ریلوے کالونی میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،

کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) کوئٹہ کے علاقے ریلوے کالونی میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے ممتاز آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصرخان اچکزئی کے تین بیٹے 16، 12 اور 8 سالہ موقع پر جاں بحق، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیئے، مقدمہ درج تفتیش شروع۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں