Breaking News.
Congratulations
کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) چوہدری علی فرخ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا یہ کھاریاں کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے وہ کھاریاں کی مشہُور سیاسی سماجی شخصیت چوہدری فرخ مجید مرحوم کے صاحبزادے ہیں ۔