کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) سینئر صحافی راجہ ریاض احمد راسخ ( جیو نیوز ) کی صاحبزادی ڈاکٹر کائنات ریاض کی گاڑی رحمن شہید روڈ پر رانگ سائیڈ سے آنیوالی گاڑی کیساتھ ٹکرانے سے حادثہ کا شکار، ڈاکٹر کائنات سی ایم ایچ کھاریاں سے ڈیوٹی کے بعد گھر آرہی تھیں کہ حادثہ پیش آگیا جنہیں ریسیکو نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا حادثہ میں گاڑی مکمل تباہ