کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) بیکنانوالہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، منڈی بہاالدین کا رہائشی بزرگ موٹر سائیکل سوار محمد انار ولد رحمت خاں اور ایک عورت جان بحق ۔ نعشوں کو ڈِنگہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔