(سلیم اختر بٹ )سینٹورس مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن عثمان سینٹورس مال پر لگی آگ کو دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد کنٹرول کیا گیا، چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن عثمان آگ پر قابو پانے میں فائر بریگیڈ، نیوی، ائیر فورس، ریسکیو 1122 نے حصہ لیا
چیف کمشنر اسلام آباد