آج CEOمحکمہ تعلیم گجرات چودھری اورنگزیب اور DEO ایلیمنٹری محمد سلیم ملک سے سی ای او آفس گجرات میں ملاقات ۔

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) آج CEOمحکمہ تعلیم گجرات چودھری اورنگزیب اور DEO ایلیمنٹری محمد سلیم ملک سے سی ای او آفس گجرات میں
ملا قات۔اس موقع پر محمد طارق کیانی ریجنل مینجر اسلام آباد ریجن، شہزاد احمد خان پرنسپل ریڈ فاونڈیشن نور جمال اور ذکاء اللہ صدیق پرنسپل ریڈ فاونڈیشن کھاریاں بھی موجود ۔ ایجنڈا۔
تعلیمی سیشن مارچ میں ہی اختتام پذیر ہو گا۔
رجسٹریشن کے معاملات میں میڈم ناہید راشد سے ملاقات ہوئی۔ انھوں نے رجسٹریشن پراسیس پر مکمل راہنمائی کی۔
سنگل نیشنل کریکلم اس سال بھی صرف پرائمری کے لئے ہو گا۔
انھون نے ریڈ فاونڈیشن کے کام کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں