کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) مدینہ منورہ چوھدری احسان الحق باجوہ ممبر قومی اسمبلی اور صدر گلف ریجن اور مرکزی جنرل سیکریٹری ملک منظور حیسن کی مدینہ منورہ آمد پر صدر مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ کی قیادت میں مسلم لیگی عہدےدران نے شاندار استقبال اور پھولوں کہ گلدستے پیش کئے۔۔۔۔ چوھدری احسان الحق باجوہ ملکی صورتحال پر گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ عمران خان انتشار کی سیاست اور قومی سلامتی کہ ریاستی اداروں کیخلاف ھرزہ سرائی ناقابل قبول ھے جسطرح قانونی اور ائینی طور اقتدار ختم ھونے پر سیاسی طور پاگل سے ایک درجہ اوپر باولا ھوچکا ھے اور مختلف طریقوں سے سائفر لیکر ھر بیانہ کی نفی ھوچکی ھے اور اسٹبلشمنٹ کو دباو میں لانے کہ لئے بیجا الزام لگائے لیکن وقت کہ ساتھ سب غلط ثابت ھوئے جھوٹ کی سیاست اور مختلف ریاستی اور حکومتی اداروں انتظامیہ بیورو کریسی عدلیہ حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف وشنام طرازی اور توھین عدالت کا مرتکب بھی ھو چکا ھے اور توشہ خانہ میں تصدیق شدہ چور قرار دیا جا چکا ھے
اور سابق وفاقی امین گنڈاپور کی تخریب کاری کہ حوالے اڈیو لیک کسی خوفناک کشت وخون کی شنید سنائی دے رھی آحسان الحق باجوہ نے کہا ھے حکومت اھنی ھاتھوں سے قانوں شکنوں سے نمٹے گی اور الیکشن کہ لئے 11 ماہ مزید انتظار کرے اور سپہ سالار کی تعیناتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے ھوگیجبکہ اس موقع مختلف شہروں سے سینر عہدیدران بھی ملاقات کہ لئے ائے تھے جن القصیم شہر کہ صدرشہباز مغل ، زاھد شریف الریاض ، ملک راشد پرویز اعوان الریاض ، ملک مکرم الریاض ، نصیر اعوان ، ندیم اقبال محمد شاھد کلیار بھی موجود تھے