ڈی ایس پی کھاریاں سرکل میاں محمد ریاض کی دفتری عملہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ !

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) . ڈی ایس پی کھاریاں سرکل میاں محمد ریاض کی دفتری عملہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ !دفتر آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنے کی ہدائیت
دفتر آنے والا ہر شہری ہمارے لئے وی آئی پی ہے ۔شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آئیں اور انکی شکایات کا فوری ازالہ کریں ۔فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں