کھاریاں چوہدری مختار احمد ڈھل صدر PTIتحصیل کھاریاں کی قیادت میں گورننک باڈی تحصیل کھاریاں کے زیر انتظام حقیقی آزادی لانگ مارچ ورکر کنونش حلقہ تھانہ گلیانہ اور تھانہ ککرالی کاانعقاد کیا گیا۔ا ‏

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) چوہدری مختار احمد ڈھل صدر PTIتحصیل کھاریاں کی قیادت میں گورننک باڈی تحصیل کھاریاں کے زیر انتظام حقیقی آزادی لانگ مارچ ورکر کنونش حلقہ تھانہ گلیانہ اور تھانہ ککرالی کا ‏انعقاد کیا گیا۔
جس میں ضلع بھر سے اہم شخصیات کی شرکت جن میں چوہدری سلیم سرور جوڑا ضلعی صدر پی ٹی آئی ۔ میاں مبین حیات ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ۔ چوہدری لیاقت بھدر ۔ چوہدرہ محمد الیاس ۔ تاشفین صفدر مرالہ۔ ظل ہما MNAکے پی کے۔ میاں اختر حیات ۔ خان سلطان خاں۔ شاہد محمود۔ سید خالد حسین شاہ۔ شیراز بھٹی صدر پی ٹی آئی سپین ۔ وقار منیر لنگڑیال۔ افضل گوندل میجر خلیل اور چوہدری مختار احمد ڈھل ۔
تحصیل صدر کھاریاں نے خطابات کئے اور لانگ مارچ کے حوالے سے یہ عہد کہ ان شاءاللہ لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کریں گے اور اپنے قائد عمران خاں تاریخی استقبال کیا جاۓ گا ۔کنونشن میں تھانہ گلیانہ اور تھانہ ککرالی کے تمام یونین کونسل کے عہدےداران نے شرکت کی۔ نمایاں شرکت کرنے والوں میں شاہد محمود۔ غزالہ زمان ضلعی صدر پی ٹی آئی وومن ونگ۔ شاہین مہر ضلعی جنرل سیکرٹری ۔روبینہ کوثر تحصیل صدر پی ٹی آئی۔ عامر ایوب نائب صدر پی ٹی آئی لندن۔ چوہدری ساجد بھٹیاں۔ چوہدری عاصم شریف بھٹیاں نائب صدر تحصیل کھاریاں۔ ممتاز ڈار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل کھاریاں۔ ڈاکتر نصیر احمد چوہان وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں۔
چوہدری غلام احمد کونسلر کھاریاں کینٹ۔ عامر شہزاد کھٹانہ۔ چوہدری افتخار احمد ڈھل۔ راجہ صابر نمبر دار نصیرہ ۔ چوہدری نثار احمد ڈھل۔ ملک بشارت گولڑہ ہاشم ۔چوہدری محمد الیاس سہنہ ۔شمیم حسن بھٹی۔ ڈاکٹر امجد پرویز۔ثاقب شبیر۔چوہدری حمید بیگہ۔ ہارون بھٹی۔ نور حسین ڈھل ۔ طلعت اقبال۔ ساجد صدیقی۔ ٹھیکیدار رشید ارشد ڈھل۔ چوہدری وجاہت مختار ڈھل ۔چوہدری وقاص مختار ڈھل۔ چوہدری وقار نثار ڈھل۔ شعیب خادم ۔ فرید حسین۔ چوہدری جاوید سہنہ ۔فیاض مہر ڈھل ککہ۔ باؤ مظہر وڑائچ ڈھل ککہ۔مناف مرزا ۔ داؤد بٹ۔ ماسٹر ریاض۔ شجاع ہاشمی ۔شامل ہیں ۔اس کے علاوہ ووٹرز اور سپوٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں