پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین کی جانب سے ممبر قومی اسمبلی و صدر گلف ریجن احسان الحق باجوہ کہ اعزاز میں جدہ میں عشائیہ دیا گیا اس موقع پر پروگرام کا اغاز تلاوت قران پاک سے ھوا جس کی سعادت ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیازرھیب شہزاد کھوکھر ھوا۔اور نعت مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت اس خوبصورت اس خوبصورت عشائیہ کہ روح و رواں جناب ایم این اے و صدر گلف ریجن احسان الحق نے اپنی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول صلی علیہ و آلہ وسلم خوش لحن انداز میں پڑھی سب سے پہلے مریم نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کہ صحت سلامتی اور درازی عمر کہ لئے دعائیں کی
احسان الحق باجوہ و ملک منظور حسین اور رانا طارق محمود نے کہا بیرون ملک اورسیز قوم کا عظیم سرمایہ اور ملکی معشیت کا میں بنیادی کردار ھے اتحادی حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کی سر براھی میں ملکی معشیت ،خارجہ پالیسی اور بے روزگاری اور مہنگائی پر فوکس کی ھوئئ ھے اور منزل اور سمت کا تعین کرلیا ھے
عشائیہ میں خصوصی شرکت سر پرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب رانا محمد اشرف،ایڈوکیٹ جنرل چوھدری بلو شیر وڑائچ وائس چیرمین عبدالشکور راجپوت ڈپٹی جنرل سیکریڑی رانا طارق محمود اور محمد فدا نے کی تھی اس موقع مسلم لیگ ن ریاض ریجن سعودی عرب کی طرف سے اعزازی شیلڈ بھی چوھدری احسان الحق باجوہ کو پیش کی گئی تھی