مدینہ منورہ ممبر قومی اسمبلی و صدر گلف ریجن احسان الحق باجوہ اور جنرل سیکریڑی منظور حسین اعوان و ڈپٹی سیکریڑی رانا طارق محمود کی مدینہ شریف آمد پر جس میں ریاض القصیم کی سنیر عہدیدران بھی ساتھ مدینہ منورہ پہنچنے صدر مسلم لیگ ن جاوید اقبال بٹ نے استقبال اور پھولوں کی گلدستہ پیش کئے تھے جب وفد میں تمام سنیر لیگی راھنماوں نے مسجد نبوی عبادت اور روضہ رسول پر حاضری اور ملک و قوم کی سلامتی کہ لئئے دعا کی تھی جب کہ احسان الحق باجوہ ، ملک منظورحسین اعوان اور رانا طارق محمود نےمشترکہ بیان میں کہا کہ ملکی معشیت اور خارجہ پالیسی کی سمت درست ھوگئی ھے اور عوام کا بھرپور اعتماد بھی ھے اتحادی جماعتوں کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ھونے سے باھر کھنیچ کر نکالا ھے جب کہ سعودی عرب کہ کامیاب دورہ جس میں 12 ارب ڈالر کی ریفائنری میں سرمایہ کاری کر رھا ھے کہ بعد شہباز شریف چین بھی کامیاب دورہ کر چکے جس سے ملک میں بہت سے پراجیکٹ پر معائدے ھوئے ھیں
جبکہ تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے کچھ حاصل وصول نہیں ھے بلکہ وقت کا ضیائع ھے اس سے پہلے بھی 6 دھرنوں نے یوٹرن لی تھی اب ساتویں دفعہ حقیقی مارچ سے سے عمران خان جلد یا بدیر یوٹرن لے گا یہ عمران خان کا خاصہ ھے