وزیر اعظم شہباز شریف کو کورونا ہوگیا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

وزیر اعظم شہباز شریف کو کورونا ہوگیا۔ یہ بات منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتائی ۔

انہوں نے بتایا کہ دو روز سے وزیراعظم کی طبیعت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے کورونا ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو آیا۔ انہوں نے عوام اور کارکنوں سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔\932

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں