مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے اعزاز میں فائن ریسٹورینٹ کی خصوصی دعوت

مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے اعزاز میں فائن ریسٹورینٹ کی انتطامیہ نے فائن طیبیہ مٹن کڑاھی کا ڈنر کا انتظام کیا ھوا تھا یاد رھے کہ فائن طیبہ مٹن کڑاھی اس ریسٹورینٹ معروف ھونے کی وجہ سے پوری تنظیم کہ اعزاز میں دعوت خاص تھی جس میں صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ کہ ھمراہ محمد منیر،اعجاز احمد،رضوان اقبال،ظاھر شاہ،رانا توفیق احمد بھی شامل تھے جبکہ فائن طیبہ مٹن کڑاھی کہ باورچی عمران کو اعجاز احمد نے انعام سے بھی نوازا اور اس کی اچھا کھانا پیش کرنے کی تعریف بھی کی تھی

مدینہ منورہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ھے امپورٹ پر پابندی کی زد میں آنے والے
2860سے زائڈ سامان کہ کنٹینر بندرگاہ کراچی پر مئی 2022 سے پڑے ھیں۔جو حکومت کی امپورٹ پابندیHs code 84’85’87کہ تحت آتے ھیں جن میں امپورٹ پالیسی،مس ڈیکلریشن، امپورٹ پابندی اور لیٹر آف کریڈٹ ایشو کی وجہ وھاں یومیہ 100ڈالر ڈیمرج کہ علاوہ ڈیٹنشن چارج بھی پڑا رھا ھےحتی کہ FcL پر بھی یہی قانون لاگو ھے۔اور بھاری جرمانے حکومت پاکستان نہیں بلکہ شپنگ کمپنیوں کے پاس جائیں جو اربوں روپیہ کی مد میں ھیں اب جن کواتنے بھاری جرمانے ڈیمرج اینڈ ڈیٹنشن کی مد میں دینے ھوں گئے جتنا کنٹنر کہ سامان کی قیمت نہیں اس سے زیادہ ڈیمرج کاخرچہ ھوگا اور ابھی کسٹم ڈیوٹی،ٹرمینل ھینڈلنگ چارجنگ علیحدہ ھے
کچھ تو اسقدر بھاری جرمانہ ادا بھی نہیں کر پائیں گئے اور جو سامان کلیرنس ھوگا تو وہ تین گنا زیادہ اخراجات سے نکلے گا تو مارکیٹ میں ریٹ 3 گنا مزید بڑھے گا ۔۔
حکومت 2880 کنٹینر کو فوری کلیر اور ڈیمرج ڈیٹینشن فری کرے ورنہ ملک میں مہنگائی کا منہ زور طوفان دستک دے رھا ھے تاجر اور امپورٹر کنگال ھوگئے اور مہنگائی کہ زور دار طمانچے پوری قوم ادھ موا کئے ھوئے ھیں جبکہ ھماری سیاست سپہ سالار کون ھوگا انتخاب کب توشہ خانہ گھڑی چور اور لاحاصل لانگ مارچ میں اپوزیشن مشغول ھے سب سطحی سیاست کر رھے ھیں جبک ملک کو آسوقت صنعت زراعت مہنگائی بے روزگاری کی طرف توجہ دینے کی شدید ضرورت ھے ورنہ ڈیفالٹ کا ابھی شدید خطرہ منڈلا رھا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں