کوٹلہ ا رب علی خان ،سکول وین کو حادثہ، ایک لڑکی جاں

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) سنگلہ، سرسالہ موڑ پر نزد کوٹلہ ارب علی خان ،سکول وین کو حادثہ، ایک لڑکی جاں بحق، متعدد طلباء معمولی زخمی بیر کھرانہ سکول وین حادثہ علیشاضیاء جاں بحق میر نصیر،فضہ طاہر،آمنہ امین،مدیحہ ظفر،لائبہ فاروق،نورالعین، عائشہ ظفر ودیگر زخمی ہوئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں