معروف اسٹیج اداکار و کامیڈین طارق ٹیڈی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) معروف اسٹیج اداکار و کامیڈین طارق ٹیڈی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے طارق ٹیڈ ی گزشتہ چند روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم نے آپنی زندگی میں لاکھوں لوگوں کے اداس چہروں پر قہقہے بکھیرے طارق ٹیڈی طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے اور اب سوگوار کردیا!!!اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں