یہ ہے جی ہمارے پیارے شہر کھاریاں کا لاری اڈہ جو کہ امیر ترین شہر گنا جاتا ہے

یہ ہے جی ہمارے پیارے شہر کھاریاں کا لاری اڈہ جو امیر ترین شہر گنا جاتا ہے اس شہر کے اکثریت میں اورسیز ہیں کافی دنوں سے دیکھ رہا تھا کہ حالات سازگار ہو جائیں اور انتظامیہ کو اہل اڈہ کی طرف سے دی گئی درخواست پر عملدرآمد ہوجائے لیکن بے سود میں تو حیران ہوں یہاں شہر میں کتنے ہی سیاسی ورکرز موجود ہیں لیکن کوئی بھی شہر کی آواز بننے کو تیار نہیں ماسوائے اپنے لیڈروں کے پیچھے کھڑے ہوکر نعرے بازی کرنے کے علاؤہ ان کو کچھ نہیں آتا میری باتوں کا برا مت ماننا کیوں کہ شہر کی صفائی ہم سب پر ہے ناکہ بلدیہ کے چند ملازمین کا اس لئے سب شہر والوں سے میری گزارش ہے کہ اگر کچھ بھی نہ کرو پر کسی کی اٹھائی ہوئی آواز کا حصہ ضرور بنوں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں