پولیس کے شہداء کی یاد میں کھاریاں کے نواحی گاوں میانہ چک میں کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں
*ڈی ایس پی کھاریاں سرکل میاں ریاض*
نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
انتظامیہ کی جانب سے مہمانوں کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور ہار پہنا کر کیا گیا۔
اس موقع پر *ڈی ایس پی میاں ریاض* کا کہنا تھا کہ پولیس کے شہداء کی یاد میں ایسے ایونٹ کروانا خوش آٸند ہے۔شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔ مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں اجاگر کرنے سے نوجوان نسل جراٸم سے دور رہتی ہے۔