کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ ادارہ کے سالانہ الیکشن چودھری انور چوہان صدر، ارسلان ریاض جنرل سیکرٹری ، قربان گجر سینئر نائب صدر، جاوید وڑائچ نائب صدر اورعتیق لال فنانس سیکرٹری منتخب، تفصیلات کے مطابق دسمبرمیں متفقہ طور پرآئین کے مطابق الیکشن بورڈ کا انعقاد ہوا طاہر رشید گروپ نے اپنی درخواستیں انورچوہان گروپ کے اعزاز میں واپس لے لیں۔ انٹرنیشنل جرنلسٹ آفتاب چودھری نے نو منتخب کابینہ کو خراج پیش کرتے ھوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔چیئرمین الیکشن بورڈ احسان الحق نے نومنتخب کابینہ کو چارج دے دیا ۔