مسلم لیگ ن مدینہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ اور عہدیدران نے حکومت ۔انتظامیہ اور عوام ملکر زخیرہ اندوزوں کا محاسبہ اور قیمتیں کنڑول کریں بدقسمتی سے پاکستانی ایک مخصوص مافیا کسی چیز کی قیمت بڑھانے سے قبل ایک کمپین میڈیا اور الکیڑانک پر نٹ یہ افواہ پھیلا دیتا ھے کہ کھبی چینی اٹا گھی گندم سویابین ، مرغی کی قلت ھے پھر ایک دم مارکیٹ میں سپلائی بند کر دیتے ھیں اور عوام کو تاثر دیا جاتا ھے یہ سب کچھ بندر گاہ رکے کنٹینر اور امپورٹ پر پابندی کی وجہ ھے
اب دالوں کی قیمت 1000کلو تک لانے کا منصوبہ ھے
اور ساتھ یہ پڑولیم کمپنیاں بھی ایل سی نہ کھلنے کا بہانہ کی اج سے نوید دے رھے ھیں
حکومت انتظامیہ اور عوام ملکر ان کا محاسبہ کریب اور حکومت عوام کو اعتماد میں محکمہ اعداد شماریات سے رپورٹ لیکر شائع کرتی رھے
اور انتظامیہ سریع الحرکت اور اپنے مخبروں سے زخیرہ اندوزوں کو کیخلاف موثر کاروائی کریں اور ناجائز منافع خوروں کا محاسبہ ھو
مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ اور عہدیداران کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کی سونامی اور معشیت کی بدحالی کا اغاز طالع ازماوں نے نواز شریف کو وزارت عظمی کہ منصب 2017سے اتارنے اور دباو سے عدلیہ سے فیصلہ کروانے کہ ساتھ شروع کیا جس کہ عمران خان کو قوم پر مسلط کر کے 4 سال میں ملک 40 سال پیچھے اور ملک کی تاریخ کہ سب سے زیادہ قرضے لیکر ملک کو معاشی بھنور میں پھنسایا خود ریشہ دیوانیوں اور انتقامی اور نفرت کی سیاست کو فروغ دیتا رھا جس کااعتراف سابق سپہ سالار اعتراف کر چکے ھیں کہ ھم کو جلد احساس ھوگیا کہ غلط انتخاب ھوا ھے
عمران خان کہ دور کا معاشی ملبہ اب اتحادی جماعتیں ملکر اٹھا رھی ھیں اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار مختلف محازوں پر معشیت کو سنبھالنے کی بھرپور کوشش جاری ھے نواز شریف اج بھی ملک کامقبول لیڈر ھے اور اسکا بیانہ اج بھی مقبول ھے جو عوام میں منتقل کر چکے تھے
ووٹ کو عزت دو