مدینہ منورہ!! نمایندہ خصوصی۔ مسلم لیگ ن مدینہ کی تنظیم کے عہدیداران اور صدر جاوید اقبال بٹ نے ممتاز صحافی محسن نقوی کا الیکشن کیمشن کی طرف سے پنجاب کا نگران وزیر اعلی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنا مسلم لیگ ن کی بہت بڑی کامیابی ھے۔ کیونکہ اب نگران کابینہ اور نگران دور حکومت میں مسلم لیگ ن کا بہترین ورکنگ ریلشین ھوگا جو آنے والے دنوں پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خوشگوار تبدیلی ھوگی اور سیاسی حالات خوشگوار اور ساز گار ماحول میں ھوں جس سے تحریک انصاف اور ق لیگ کی ریشہ دیوانیوں کو لگام ملے گی
ان حالات میں طبقہ فکر کہ لئے یکساں ماحول رھے گا جو خوش آئند بات ھے