ملک منظور حسین

عوام ریاست کے ساتھ مشکل حالات میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ھوکر مشکلات کو عبور کر سکتے ھیں.ملک منظور حسین

مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین نے کہا ھے عوام مشکل کے وقت میں زخیرہ کی ھوئی اشیا کو مارکیٹ میں پھیلا دیں مسلمان مشکل میں دوسرے مسلمان کے ساتھ کھڑا ھوتا ھے ملک میں محتاط اندازے کہ مطابق 10 ارب ڈالر کہ برابر رقم عوام نے زخیرہ کی ھے پاکستان میں جہاں جہاں کسی پراڈکٹ کی قلت پیدا اور نشاندھی ھوتی پاکستان کا ھر طبقہ بلا امتیاز حسب استطاعت اسکا زخیرہ کرلیتا ھے خواہ گھی تیل اٹا چینی گندم اجناس ھو یا غیرملکی کرنسی ھو پاکستان میں اکثریت کا طریقہ واردات سٹاکسٹ اور ھولڈنگ کر کہ جو بھی منافع کہ نام پر ضرورت سے زائد پراڈکٹ ھے وہ زخیرہ ھے جس کی اسلام میں ممانعت ھے
عوام ریاست کے ساتھ مشکل حالات میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ھوکر مشکلات کو عبور کر سکتے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں