پاکستان کی عوام آئی ایم ایف کی شرائط میں دفن ھوجائے گی
الریاض سعودی عرب
ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ خواتین ونگ مسلم لیگ ن سعودی عرب نے اپنے بیان میں کہا ھے
ملک کی معاشی تنزلی کا آغاز 2017 میں نواز شریف کو اقتدار سے اتارنے کہ لئے دباو سے مقدمے اور دباو سے عدلیہ سے عدالتی فیصلہ کروائے جس کا خیمازہ قوم اور ریاست بھگت رھی ھے
غیر ملکی امداد اسٹبلشمنٹ بیورکریسی سیاست دان اور صنعتکار ملکر ھڑپ کر جاتے ھیں
عوام ان کہ لئے زندہ باد مردہ باد کہ نعرے لگا کر انکے گھناونے کارناموں کی انجانے میں پردہ پوشی کرتے ھوئے خود کنگال اور دیوالیہ ھوگئے ھیں
ریاست ڈیفالٹ ھوتی ھے یا نہیں عوام ڈیفالٹ ڈیکلئر ھو چکی ھے وہ کوئی یوٹیلٹی بل ،گھر کا کرایہ، بچوں کی فیس اور گھر چلانے سے قاصر اور بے بس ھو چکی ھے
اور عوام آئی ایم ایف کہ لئے لگائے ٹیکس میں ایک پائی بھی نہ دے جنہوں نےغیر ملکی امداد کے پیسے کھائے ھیں
ان کہ مکروہ چہرے بے نقاب کئے جائیں سخت ترین سزائیں عوام کہ سامنے ٹکٹکی پر کوڑے اور پھانسی دی جائیں