ھن لاڈ شاڈ ختم کرو۔۔ فواد چوھدری کا معاملہ سیاسی نہیں قانونی ھے اور فواد چوھدری کی الیکشن کمیشن کہ ممبران اور اھلہ خانہ کو دھمکی اور ورکروں کو اشتعال دلانا اور مشتعل کروا جانی و مالی نقصان مقصود تھا
قانون اور ائین کی بالادستی کہ لئے حکومت کسی رو ورعائیت سے کام نہ لے بلکہ اھنی ھاتھوں قانون شکنوں کا محاسبہ ھو
تحریک انصاف کا چیرمین عمران خان ملک میں اتفراتفری فساد توڑ پھوڑ دنگا فساد کر کہ ملک میں بے چینی پھیلانا مقصود ھے ھن لاڈ شاڈ ختم کرو
اور جو قانون شکنی کرے اس کو فوری گرفتار اور قرار واقع سزا دی جائے
ملک میں امن و امان ھونا ترقی کی ضمانت ھے