مشکل فیصلہ کرنا ھے تو پھر ھمت کرو وزیراعظم شہبازشریف صدر مسلم لیگ ن مدینہ جاوید اقبال بٹ کا مطالبہ

اگر واقعی ھی مشکل فیصلہ کرنا ھے تو پھر
ھمت کرو وزیراعظم شہبازشریف صاحب
صدر مسلم لیگ ن مدینہ جاوید اقبال بٹ کا مطالبہ
ملک میں کسی کو بلا امتیاز مفت بجلی اور پڑول نہ دی جائے
پلاٹ واپس، پروٹوکول واپس اور الاونسز ختم یہ ھے
مشکل فیصلہ جنہوں نے ملک کو لوٹا ھے ان کی جائدادیں نیلام کر کہ خزانہ میں ڈالو
یہ ھی مشکل فیصلے
پڑول گیس بجلی مہنگی کرانا اور روپیہ کی قیمت قدر کم کرانا یہ آسان فیصلے ھیں جو حکومت نے فوری منظور کر لیا ھے
مستقل فیصلے اور مشکل فیصلے کرو تاریخ میں امر ھو جاو گئے ورنہ داستان بھی نہ ملے گی داستانوں میں یہی مشکل فیصلے کرو حکومت جاتی ھے جانے دو ووٹ بینک کم نہیں بلکہ یقینی 100فیصد بڑھے گا ھمت کرو اور مشکل حقیقی فیصلے کرو قوم ساتھ ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں