مریم نواز کی وطن واپسی خوش ائند اور سیاسی ماحول کا خوشگوار جھونکا ھوگا .

مدینہ منورہ، (نمایندہ خصوصی جاوید بٹ )
مریم نواز کی وطن واپسی خوش ائند اور سیاسی ماحول کا خوشگوار جھونکا ھوگا اور*مہنگائی*
*بےروزگاری* *معشیت* کی بحالی کہ لئے پیش رفت ھوگی ان خیالات کا اظہار *جاوید اقبال بٹ صدر مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ*عہدیدران اور مجلس عاملہ نے کہا ھے
جبکہ دوسری جانب *عمران خان اپنی ضد اور رویئے سے جیل جائے گا*
اسکیخلاف مقدمات بہت ھیں۔عدالتوں کہ حکم پر جیل جائے گا وہ خود حکم دیں گی عمل صرف حکومت کرے گی
*عمران خان اب عوام کو مزید سڑکوں پر اجتجاج ملک گیر ھزتال کہ قابل بھی نہیں رھا*
اسوقت ملک کا مسلہ *معشیت،مہنگائاور بے روزگاری ھے* ملکی معاشی استحکام کہ بغیر الیکشن بے فائدہ ھوں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں