الریاض رابعہ وھاب
*اورسیز30% اضافی رقم فیملی اخراجات کے لئے سعودی عرب سے ترسیل زر مہم کا اغاز*
*معاشی بحران میں پاکستان کی مدد کیجائے گی*
*مسلم لیگ ن سعودی عرب کے *مرکزی سیئنر نائب صدر رانا خالد کی طرف سے مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی جنرل سیکرٹری ملک منظور اعوان ، مرکزی سرپرست اعلی رانا محمد اشرف ۔مرکزی یوتھ ونگ سعودی عرب حافظ امان اللہ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام بروز ہفتہ بتاریخ 28 جنوری 2023 تقریب میں ملکی صورتحال اور معشیت کی بحالی کہ لئے اورسیز* *پاکستانیوں کو ترسیل زر اپنی بچتوں کو زیادہ یقینی بنائیں تاکہ ملکی معاشی بحران میں اپکی ارسال کردہ رقم کی ملک اور خاندان کو اشدضرورت ھے*اور سلسلہ کو خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو بھی اس مشن میں شرکت کی اپیل ھے ماھانہ 30فیصداضافی رقم عرب ممالک سے پاکستانی اپنی فیملیوں کو بچتیں ارسال کریں*
*اس بابت وزیر خزانہ و صدر مسلم لیگ ن اورسیز* *انٹرنیشنل افیر محمد اسحاق ڈار کو اعتماد اور یقین دلاتے ھیں ملکی معاشی پالیسوں میں اپکی تائید اور حمایت کرتے ھیں اور حتی المقدور زیادہ سے زیادہ ترسیل زر کو خلیجی ممالک اور سعودی عرب سے تارکین کی بچتوں کو اپنے اھل خانہ کو بجھوانے پر مشن مرکوز رھے گا کم از کم 12 ماہ تک 30 فیصد اضافی رقم ملک کی ۔معاشی سمت میں بہتری کا اقدام ھوگا پاکستانیوں کو اس مہم میں شرکت کی اپیل کی جاتی ھے*