*مریم نواز شریف کآ پاکستان پہنچنے کی خوشی میں کیک کاٹا جائے گا*

ریاض۔۔۔۔۔ رابعہ وھاب سعودی عرب
*مریم نواز شریف کآ پاکستان پہنچنے کی خوشی میں کیک کاٹا جائے گا*
دختر پاکستان امید سحر مریم نواز شریف کا لاھور پہچنے پر پارٹی کارکنان والہانہ استقبال کہ موقع پر اس خوشی میں شرکت کہ لئے الریاض سعودئ عرب مسلم لیگ ن کارکنان عہدیدران اور ساری تنظیم کو دعوت ھے کہ چیف ارگنائزر و سنیر نائب صدر مریم نواز سے اظہار یکجتی کہ لئے پہلے کیک کاٹا جائے گا ۔اس تقریب کہ لئے خصوصی طور پر سعودی عرب کہ مرکزی جرنل سیکریڑی ملک منظور حسین مہمان خصوصی ھوں گئے۔۔۔۔۔ سرپرست رانا محمد اشرف
مرکزی سیئنر نائب صدر رانا خالد مسلم لیگ ن سعودی عرب کے علاوہ مسلم لیگ یوتھ ونگ سعودی عرب حافظ امان اللہ اور سرپرست اعلی ھوں گئے
جو مقامی فوڈ ویلج ریسٹورنٹ میں تقریب میں ھو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں