شائستہ پرویز ملک

دمام ۔۔۔ممبرقومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک کو وویمن پالیسی ایڈوائزر مقرر کرنے پر مسلم۔لیگ ن سعودی عرب ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ ماریہ صدیقی کی طرف سے مبارک باد

دمام ۔۔۔ممبرقومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک کو وویمن پالیسی ایڈوائزر مقرر کرنے پر مسلم۔لیگ ن سعودی عرب ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ ماریہ صدیقی کی طرف سے مبارک باد
چیف ارگنائزر و سنیر نائب صدر مریم نواز نے شائستہ پرویز ملک کو وویمن پالیسی ایڈوائز مقرر کردیا ھے ڈپٹی ھیڈ وویمن سعودی عرب ماریہ صدیقی نے کہا شائستہ ملک بہترین پارلیمنٹرین کی کہ ساتھ لاھور شعبہ خواتین کی صدر بھی ھیں جبکہ پرویز ملک ممبر قومی اسمبلی مرحوم اور لاھور مسلم۔لیگ کہ صدر بھی تھے جبکہ انکا بیٹا علی پرویز ملک بھی ممبر قومی اسمبلی ھیں یہ خاندان مسلم لیگ کا وفادار فیملی ھونے کہ ساتھ قائد محترم نواز شریف کی بااعتماد فیملی ھیں اور لاھور میں پارٹی کے تنظیمی امور احسن طریقے سے چلائے ھیں اور سب کارکنوں کو مہارت سے ساتھ لیکر چلتے ھیں محترمہ شائستہ پرویز ملک کو وویمن ایڈوائزر پالیسی عہدہ ملنے سے خواتین کا ربط اور تجاویز اور مسائل پر بہتر اور احسن طریقے معاملات سلجھیں گئے ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ ماریہ صدیقی نے چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کی فہم و فراست اور بہترین فیصلہ کرنے پر مبارک باد دی جس سے ملک کی اکثریتی 51فیصد خواتین ابادی خواتین پر مشتمل ھیں اور انکی عملی سیاست سے ملک میں انقلابی سیاست ھوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں