آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ھیں ھماری ٹیم بہت سے جہتوں سے معاملات طے کر رھی ھے تمام فیصلے ملکی مفاد کو مدنظر رکھ کر رھے ھیں * *وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار*

نمایندہ خصوصی مدینہ منورہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ھیں ھماری ٹیم بہت سے جہتوں سے معاملات طے کر رھی ھے تمام فیصلے ملکی مفاد کو مدنظر رکھ کر رھے ھیں * *وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار*
صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ سے ٹیلفونک بات کرتے ھوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ائی ایم ایف کی ٹیم سے معاشی پلان کہ لئے بہت سی جہتوں اور پہلوں سے مزاکرات کا سلسلہ جاری ھے مشکل حالات میں بھی بہتر فیصلے کر لیں گئے
جاوید اقبال بٹ نے کہا اسحاق ڈار منجھے ھوئے ماھر معشیت ھیں اور پوری قوم انکی کاوشوں کی معترف ھے اور وہ اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوئے اور حکمت عملی سے عالمی مہنگائی کہ تناظر میں بہترین معاشی پلان کی سمت ھو گی اسکے علاوہ اسحاق ڈار سے تنظیمی امور پر بھی بات ھوئی انہوں نے کہا مسلم لیگ ن سعودی عرب کے عہدیدران کیلئے نیک خواھشات کا اظہار کیا اور ملک و ملت کہ لئے خصوصی دعا کرنے کی درخواست بھی کی ھے جبکہ جاوید اقبال بٹ نے محمد اسحاق ڈار ملک کہ مشکل ترین حالات اور تاریخ کہ نازک دور میں معاشی چیلنج کو قبول کیا ھے اور انشاءاللہ خود بھی سرخرو ھوں گئے اور ملک کو نئی سمت کا تعین بھی کریں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں