ترکیہ اور شام میں ہولناک تباہی، زلزلے سے 1700 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اللہ تعالیٰ عافیت فرمائے آمین

جدہ۔۔۔۔۔۔۔
ترکیہ میں شدید زلزلے پر ھماری ھمدردیاں متاثریں کہ ساتھ ھیں
ملک منظور حسین جنرنل سیکریڑی مسلم۔لیگ سعودی عرب
شدید زلزلے سے ترکیہ میں 195 ، شام میں 100 افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں تباہ
متعدد گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، مزید ہلاکتوں کا سن کر بہت دکھ ھوا ھے اس دکھ کی گھڑی مسلم لیگ ن سعودی عرب بھی متاثرین کہ لئے دعا گو ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں