مدینہ منورہ*عٹمان افتاب بٹ کی* *گریجویشن مکمل کپمیوٹر انجنیرنگ کی ڈگری پولینڈ کی معروف یونیوشی ویسٹولے* *یونیورستی*
vestula universty of Poland
سے تعلیم مکمل کرلی ھے
سکواڈرن لیڈر محمد صادق بٹ مرحوم کہ پوتے اور بریگیڈیر ڈاکر آصف مسعود ڈین اف نسٹ یونیورسٹی کہ کزن اور
مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ کہ بھتیجے عثمان بٹ اور افتاب اقبال بٹ کے بیٹے نے پولینڈ کی معروف ویسٹولے یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی ھے کہ عثمان کے والد افتاب اقبال بٹ نے کہا یہ ھمارے لئے انتہائی خوشی کا موقع ھے اور سارے اھل خانہ کہ لیے خوشی اور مسرت کا مقام ھے اس موقع پر عثمان بٹ کو ساجد اقبال بت،فہد جاویدبٹ،طلال بٹ، فرقان بٹ،دورید بٹ ،حمزہ جونیر زین بٹ، کی طرف سے ڈھیروں مبارک