*عمران خان کی نااھلیت یقینی ھے، عمران خان نے اپنے دور میں ملک کو معاشی کھنڈر بنا دیا تھا
ممکن عمران خان کی نفسیاتی حالت کچھ ایسی ھے اگلا بیان دے کہ مجھے اقتدار سے اختر لاوہ لاھور دا باوہ نے اقتدار سے محروم کیا*
*جاوید اقبال بٹ* *صدر ن لیگ مدینہ*
*مدینہ منورہ*
عمران خان اقتدار سے قانونی اور ائینی طریقہ سے نکالے جانے کہ بعد پاگل سے ایک درجہ اوپر باولا ھوچکا ھے تسلسل سے قومی سلامتی کہ اداروں کیخلاف ھرزہ سرائی کہ ساتھ ملک کی معشیت کی مسلسل دور حکومت میں ملک کو معاشی کھنڈر بنا دیا
خارجہ پالیسی میں بھی ملک کہ لئے باعث بدنامی بنا پاکستان کہ بہترین دوست ممالک کہ کیخلاف وزیر اعظم کی حثیت سے خود اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایسے بیان دیئے جس خلا کو پر کرنے کہ لئے ایک وقت درکار ھوگا
دوسری جانب ملک کو معاشی کھنڈر بنانے کہ لئے 4 سالہ دور حکومت مسلسل یہی کرتا رھا بعد ازاں اقتدار جانے کہ بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کہ ساتھ ملکر *ائی ایم ایف* کو پنجاب اور پختونخواہ حکومت سے خط لکھوانے کا دباو ڈالا کہ ھم معائدے سےلاتعلق اور معائدے سے انحراف کریں گئے اس کوشش اور اڈیو لیک ھونے سے ملک کو ڈیفالٹ کہ اعلان کہ مزید نزدیک کر دیا تھا
ملک میں لاقانونیت مسلسل جلوس انتشار نفرت سیاسی عدم کہ لیے اقتدار سے محرومیت کہ صدمے سے ملک دشمنی معاشی تباھی میں صف اول میں کھڑا ھے
اب ملک میں آئی ایم سے معائدے ھونے پر عمران خان کہ ارمانوں پر اوس پڑ گئی ھے۔ھر روز نئے نت الزامات اور ملک میں اپنی نااھلی سے بچنے کہ لیے سیاسی عدم استحکام۔ معاشی بدحالیکر کہ ان کے پیچھے چھپ رھا ھے مگر عمران خان کی نااھلی یقینی ھو چکی ھے