مدینہ منورہ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے کراچی میں اپنے کسٹم ھاوس کراچی میں اپنے دوست خرم جو اجکل سخت علیل کہ باعث بجی ھسپتال زیر علاج ھیں ان کی صحت سلامتی کہ مدینہ منورہ مسجد نبوی میں خصوصی دعا کی ھے اللہ تعالی خرم کو شفاء عاجلہ اور صحت کاملہ عطا فرمائے