نمائندہ خصوصی
*مدینہ منورہ* *کارکنان وویمن ونگ مدینہ* *منورہ کی طرف سے دعائیہ نشت مریم نواز اور قائدین کہ لیے*
ھم مسلم لیگ ن مدینہ منورہ شعبہ خواتین کی کارکنان اپنی پیاری بہن ماریہ صدیقی ڈپٹی وویمن ھیڈ سعودی عرب اور بیگم جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ ھم نے اپ کی ھدایات کی روشنی میں اس ھفتہ دوسرا پروگرام منعقد گھر میں اھتمام کیاھے۔۔ ھم مل بیٹھ کر ملک کہ حالات اور صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھیں اور ملک کہ لئے دعا گو اللہ تعالی ھمارے پاکستان میں خوشحالی امن بھائی چارہ کی فضا ھو اور ملک ترقی کرے ھم مدینہ منورہ قائد محترم نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز شریف، اسحاق ڈار، ملک امجد ،ماریہ صدیقی ،سینٹر نزھت صاحبہ اور جاپان کینڈا برطانیہ دوبئی جرمنی سے خواتین پارٹی عہدیدران کہ لئے بھی دعا گو ھیں
بالخصوص سنیر نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کی چیف ارگنائزر بننے پر بہت بہت مبارک باد ھم سب تائید اور کامیابی کی دعا بھی کرتی ھیں الحمد للہ ھم ھر جمعہ کو مسجد نبوی اور بدھ کہ دن حضرت امیر حمزہ کہ مزار جہاں جنگ احد ھوئی وھاں پوری قیادت کہ لیے دعا کرتے ھیں ھم صدر مدینہ منورہ بھائی جاوید اقبال بٹ اور ان کی بیگم کہ مشکور ھیں جنہوں نے ھمیں ھر قسم کا تعاون بھی کرتے ھیں
اور ھم ھمیشہ سب خواتین مسلم لیگی بہنوں کہ لئے مدینہ سے قائدین سمیت سب کہ لئے دعا گو ھی
*مریم نواز زندہ باد*
*مسلم لیگ ن زندہ باد*