*سعودی عرب کےیوم تاسسیں کہ موقع پر جدہ میں بزنس کیمونٹی کہ اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد خوش ائند ھے ۔۔۔پریس ریلز
*ماریہ صدیقی*
*ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ مسلم لیگ ن سعودی عرب کی طرف سے مبارکباد*
*پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظورحسین اور مہر عبدالخالق لک کی طرف سے بزنس کیمونٹی کہ لئے تقریب کا انعقاد کروانا پاکستان قونصلیٹ جدہ سے قونصلر جنرل اور اعلی سفارت کاروں مدعو کرنا اور انکی شرکت سے مزید پزیرائی ھوئی ھے مختلف ممالک کی تاجر برادری و چیمبر اف کامرس جدہ کہ ممبران کی شرکت کہ ساتھ مختلف طبقہ فکر کی پاکستانی کیمونٹی و جرنلسٹ فورم کی ٹیم کی شرکت خوش کن تھی۔۔ مسلم لیگ ن کے عہدیدران جن میں طائف مکہ جدہ ابھا ریاض سے شرکت کی تھی،اور مسلم لیگ ن کی سنیر خواتین عہدیدران کو بھی خصوصی طور تقریب میں بلانا اور کیک کاٹنے کی تقریب میں ساتھ رکھنا عزت تکریم اور برابری کا درجہ دینا بہت خوش ائند بات ھے بلکہ اعلی تعلیم یافتہ اور بزنس کنسلٹنٹ خاتون سحرش میمن سے*
*سٹیج سیکریڑی کہ فرائض دلوا کر تو تقریب کو مزید پر وقار بنا دیا تھا، اپکو مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ونگ کی طرف سے اس بہترین اقدام پر مبارک باد پیش کرتی ھوں اسوقت پاکستان میں پارٹی کی عملا قیادت چییف ارگنائزر اور سنیر نائب صدر مریم نواز شریف صاحبہ کر رھی ھیں جس سے خواتین و مرد سب کو پارٹی میں ساتھ لیکر چلنا اور عزت تکریم کہ ساتھ سالار قافلہ بنی ھوئی ھے جس سے خواتین جوق در جوق پارٹی میں شمولیت اور خود کو پارٹی میں اسانی سے محترمہ مریم نواز سے رابطہ اور مشاورت بھی کر رھی ھیں*
*مسلم لیگ خواتین ونگ سعودی عرب کی طرف سے ایک بار پھر کامیاب پروگرام اور خواتین کو عزت تکریم اور باوقار طریقے سے ان کو پارٹی میں مدعو کرنا اور اھم موقع پرسٹیج فراھم کرنا شامل تھا جبکہ تقریب میں چیف کوارڈنیٹر بیرسٹر امجد ملک کا پیغام سامعین کو پڑھ کر سنایا کیک کاٹنے کی تقریب اور مشاورت کرنا بہت اچھا اور احسن اقدام تھا جس سے معزز سنیر خواتین اور آپ بھی مبارک باد کے مستحق ھیں*
*ماریہ صدیقی*
*ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ مسلم لیگ ن سعودی عرب*