*فائن ریسٹورینٹ کی نئی برانچ کا افتتاج* *صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ کہ دست مبارک سے ھوا*

*فائن ریسٹورینٹ کی نئی برانچ کا افتتاج*
*صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ کہ دست مبارک سے ھوا*
*23 فروری 2023*
*مدینہ منورہ کی ممتاز کاروباری سماجی اور سیاسی شخصیت الحاج محمد منیر سنیر مسلم لیگی رھنما و ٹریڈر ونگ
پاکستان مسلم لیگ نون کہ رھنما نے اپنے کاروبار کی توسیع کرتے ھوئے فائن ریسٹورینٹ کی نئی برانچ سوق الخصرا ( سبزی وفروٹ منڈی ) المدینہ المنورہ کا سعودی عرب کے یوم تاسیس کہ موقع پر افتتاح مسلم۔لیگ ن کہ صدر مسلم۔لیگ ن جاوید اقبال بٹ ،نائب صدر اعجاز احمد اور فنانس سیکریڑی رضوان اقبال چہل ، رانا توفیق، ظاھر شاہ اور دوسرے دوستوں نے ملکر افتتاح کی تقریب میں شرکت کی ھے سعودی عرب کے یوم تاسیس کے سلسلے میں اس فائن طیبہ ریسٹورینٹ کی مبارک تقریب کا اہتمام اس دن کی مناسبت پر افتتاح کی 23 فروری کی تاریخ رکھی تھی
تقرہب میں پاکستان مسلم لیگ نون مدینہ منورہ سعودی عرب کے صدر جناب جاوید اقبال بٹ مہمان خصوصی تھے
جبکہ کیک کاٹنے کی تقریب میں مینجر نوید، میاں نصیر احمد نائب صدر اعجاز احمد، سیکریٹری فنانس رضوان اقبال چہل ،رانا توفیق ظاھر شاہ نے کیا اور ساتھ مبارک پیش کرتے ھوئے کاروبار میں ترقی کی دعا دی
سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی عرب کی قیادت اور خادم حرمین شریفین ملک سلیمان بن عبدالعزیز اور کراون پرنس محمد بن سلمان کی قیادت کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی صحت اور صحت سلامتئ اور لمبی عمر کی دعا کی اور بہترین عشائیہ کا انتظام بھی تھا جسمیں کیمونٹی کہ افراد نے خصوصی شرکت کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں