اسلام آباد(ڈیسک رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں، انہوں نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ “عمران خان اس معاشی تباہی کے ذمہ دار صرف اور صرف تم ہو۔ تم نے تو پاکستان کو معاشی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا لیکن اللہ سبحان تعالی نے پاکستان کی جان تم سے چھڑوا دی۔ تمہاری کی ہوئی تباہی کو ہم ٹھیک کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ قوم کو جلد اچھی خبریں ملیں گی، انشاءاللہ
عمران خان اس معاشی تباہی کے ذمہ دار صرف اور صرف تم ہو۔
تم نے تو پاکستان کو معاشی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا لیکن اللہ سبحان تعالی نے پاکستان کی جان تم سے چھڑوا دی۔ تمہاری کی ہوئی تباہی کو ہم ٹھیک کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ قوم کو جلد اچھی خبریں ملیں گی، انشاءاللہ https://t.co/J7V5IMkK0a— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) March 2, 2023