مدینہ منورہ نمائیندہ خصوصی ملک منظور حسین
سیکریڑی جنرل مسلم لیگ ن سعودی عرب ،صدر طائف راجہ ظفر اقبال،جدہ صدر عمر مسعود پوری،القصیم صدر شہباز مغل اور صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ اور ڈپٹی ھیڈ خواتین ونگ ماریہ صدیقی نے مشترکہ بیان میں وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈار کی معاشی پالیسوں پر مکمل اعتماد کا اظہار اور کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا ھے روپیہ میں ڈالر کہ مقابلہ کمی کی کئی وجوھات ھیں جبکہ
ملکی زخائر میں ایک ھفتے میں 700ملین ڈالر اضافے سے استحکام ھوا ھے اور پاکستان میں عمران خان کے دور میں ائی ایم ایف سے 3 مرتبہ معائدوں پر عمل نہ کرنے سابقہ وزیر خزانہ جہانگیر ترین نے پختونخواہ کہ وزیر خزانہ سے ائی ایم ایف کو قرضوں کی قسطوں کی واپسی پر لاتعلقی کا کہا تھا جس سے ائی ایم ایف ھر جزئیات معائدے پر باریک بینی سے ملاحظہ کر رھا ھے دوسری طرف عمران خان ملک میں لاقانونیت پھیلانے اور عدم استحکام سے بھی ایک وجہ بنی ھے جس سے روپیہ دباو کا شکار ھوا ھے اسٹیٹ بینک پر ائی ایم ایف کا دباو تھا کے پاک افغان بارڈر ریٹ پر اوپن مارکیٹ پر جو ڈالر ٹریڈ ھو رھا ھے وھی ڈالر کی قیمیت انٹر بینک مقرر کی جائے اور مزید پرائیویٹ بینکوں سے لیڑ اف کریڈٹ کھولنے پر بھی روپیہ دباو میں آیا ھے ۔جیسے ھی ائی ایم ایف سے معائدہ اور دوست ممالک سے رقم ملتے ھی روپیہ میں استحکام آجائے گا ملک کو معاشی بحران سے نکل آئے گا
وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار تجربہ کار ٹیم کہ ساتھ مصروف عمل ھے جو وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ھدایات پر عمل کر رھے ھیں سعودی عرب پاکستانی کیمونٹی نے ملکی حالات پر کہا ھے کہ ھم اپنے ترسیل میں اضافہ کر کہ ملک کو اس مصنوعی بحران سے نکالیں گئے