*حمزہ جوئیہ کی اعلی تعلیم کہ اسڑیلیا روانگی جدہ سے ملک نصر اللہ نے الوداع کیا*
نمائندہ خصوصی
مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے نائب صدر ملک نصراللہ جوئیہ کے فرزند حمزہ جوئیہ آج اعلی تعلیم کہ لئے اسٹریلیا روانہ ھوا ھے آج اس کو جدہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے ملک نصراللہ جوئیہ نے الوداع کیا ھے مسلم لیگ مدینہ منورہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ اور تنظیم کہ عہدیدران اور ممبران مجلس عاملہ نے خوشی کا اظہار کرتے ھوئے حمزہ جوئیہ کہ بہترین مستقبل اور اعلی تعلیم میں کامیابی کہ لئے دعا کی ھے اور اللہ اسکا حامی و ناصر ھو