*محترمہ زاھدہ بھنڈ کو مسلم لیگ ن سندھ وویمن ونگ کا صدر بننے پر مبارک باد*

*محترمہ زاھدہ بھنڈ کو مسلم لیگ ن سندھ وویمن ونگ کا صدر بننے پر مبارک باد*
دمام ۔ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ مسلم لیگ ن سعودی عرب نے زاھدہ بھنڈ کو مسلم لیگ ن وویمن ونگ صدر کہ نوٹیفکیشن جاری پر مبارک دیتے ھوئے کہا ھے زاھدہ بھنڈ کی پارٹی خدمات پر سندھ کا صدر بننا خواتین کہ لئے اعزاز کی بات ھے
میں اپنے قائد محترم میاں محمد نواز شریف اور مرکزی چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ پاکستان مسلم لیگ ن لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر نزھت عامر صادق صاحبہ پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ اور مرکزی قیادت نے زاھدہ بھنڈ کو پاکستان مسلم لیگ ن وویمن ونگ سندھ کے عہدہ صدارت کی ذمہ داری دینے پر شکریہ ادا کرتی ہوں اور مسلم لیگ ن وویمن ونگ سعودی عرب کی طرف سے مبارک باد پیش کرتی ھوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں