*میری گھڑی میری مرضی*
والا بیان اب عمران خان ھمت کرو عدالت بھی جا کر کہو۔۔۔*جدہ رپورٹ* *مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ *مرکزی جنرل سیکڑیری ملک منظور حسین اعوان نے تحریک انصاف کہ چیرمین کو کہا ھے بہادری دکھاو اور عدالت حاضر ھو کر جج صاحب کو توشہ خانہ سے ملنے والی گھڑی کا دبنگ ھمت کر کے کہو *میری گھڑی میری مرضی*
تاکہ آپ اپکی عدالت سے باھر عدالت کہ اندر جا کر اپنے بیان سے یو ٹرن لیتے ھو یا قائم رھتے ھو تاکہ عدالت آپ کہ ساتھ انصاف کہ تقاصے پورے کرتے ھوئے توشہ خانہ گھڑی چوری پر اپنا فیصلہ سنائے
عدالت سے چھپنے کہ لئے انسانی ڈھال کا سہارہ اب نہیں چلے گا عدالت میں قانون آپکی حاضری ضرور لگوائے گا اور فیصلہ قانون کہ تقاضوں کہ عین مطابق ھوگا