*عمرانی اچھل کود کا اخری ھفتہ* جدہ رپورٹ
ملک منظورحسین جنرل سیکریڑی مسلم لیگ سعودی عرب نے کہا ھے
موجودہ حالات واقعات کہ تناظر میں سیاست اور عمران خان کی عدالت پیشی نہ ھونا اور مختلف طریقوں سے انتشار کی ملک میں کیفیت رکھنا اسکے پیچھے بہت سے محرکات ھیں ۔۔کہ ملک میں عدم استحکام رھے اور روپیہ قدر کھوئے اور دوسری جانب مہنگائی بڑھے اور حکومت آئی ایم ایف سے معائدہ تعطل اور تاخیر کا شکار ھو اور تاجروں میں بے چینی پیدا ھو اور عوام غیض و غصب کا شکار ھوں اور حکومت مخالفت اور نفرت بڑھے
جبکہ وزارت خزانہ کی تمام توجہ ائی ایم ایف معاملات کو حتمی تشکیل پر مرکوز ھے
جو 3/4دن میں معائدہ کا اعلان ھو جائے گا
پھر حکومت عمران خان کو پیش بھی کروا لے گی عدالت کہ حضور پیش کر کے عمران خان کو حسب النظام قانون کہ کہڑے اور جیل یاترہ کروائے گی بس چند دنوں کہ بات ھے فیر اچھل کود ختم ھوگا۔۔۔۔۔۔
