تحریک انصاف کے غنڈوں نے پولیس اور سرکاری املاک پر دھاوا شدید تشدد و مالی نقصان کی مزحمت
مدینہ منورہ
مسلم لیگ مدینہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ ، چیرمین ملک محمد الہی اعوان ،سرپرست چوھدری اکبر علی، سینر نائب صدر میاں محمد اکرم ،نصراللہ جوئیہ اور ثنا اللہ سندھو نے مشترکہ بیان میں لاھور تحریک انصاف کی پولیس کے خلاف دھشت گردی پر شدید مذمت کرتے ھوئے کہا ھے پی ٹی آئی اے کے پر تشدد ہنگاموں کے دوران لا اینڈ آرڈر کنٹرول کرتے ہوئے پولیس کی کئی افسران اور اہلکار شدید زخمی، تحریک انصاف کہ دھشت گردوں نے لاھور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ھوئے پولیس کہ نوجوانوں پر چڑھائی کر دی سرکاری املاک اور عوام کی نجی املاک گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کہ علاوہ پولیس نوجوانوں کو باریش کو تشدد کر کہ شدید زخمی کرتے رھے ملک میں اتفراتفری انارکی اور فسادات گھراو جلاو لاشوں کی سیاست عمران خان کی سیاست کا حصہ ھے جو اس کو ملک کہ وسیع علاقے میں پھیلا کر بےروزگاری معشیت تجارت اور امن و امان کو تباہ کرنے کی سازش ھے عوام پولیس نافد کرنے والوں کہ ساتھ ھے اور ایسے تخریب کاروں کو قانون ائینی ھاتھوں سے نبٹے گا جبکہ نائب صدر جمشید اختر۔ اعجاز احمد اور فنانس سیکریڑی رضوان اقبال اور الحاج محمد منیر،رانا محمد توفیق نے اتحادی حکومت اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور آئی جی پولیس سے مطالبہ کیا ھے کہ ان دھشت گردوں کو قانون اور ائین کہ تحت بیخ کنی کی جائے اور امن بحال کیا جائے