ملک انتہائی نازک دور سے گزر رھا ھے ملک میں معاشی استحکام میں سعودی عرب سے تارکین وطن ترسیل زر میں اضافی رقم بھیج کر معاشی استحکام میں حصہ ڈالیں *صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب شیخ سعید احمد اور ریاض ریجن کہ صدر عدنان اقبال بٹ کی طائف امد پر گفتگو اور صدر طائف مسلم لیگ راجہ ظفر اقبال اور عہدیدران نے مرکزی صدر شیخ سعید کا استقبال پھولوں گئے گلدستے پیش کئے اور پھول نچھاور کئے
شیخ سعید احمد اور ان کے ھمراہ عدنان اقبال بٹ تنظیمی دورے پر سعودی عرب کہ مختلف شہروں میں تنظیموں سے ملاقات کا سلسلہ کی کڑی میں سعودی عرب کہ پر فضا شہر الطائف آمد کہ موقع پر صدر راجہ ظفر اقبال جو کہ نواز شریف کہ درینہ ساتھی اور مخلص پارٹی جانثار نے صدر شیخ سعید کے اعزاز میں تنظیمی اجلاس میں شرکت اور عشائیہ کا انتظام تھا
تنظیمی معاملات میں شیخ سعید احمد نے سب کو یقین دلایا ھمارہ اولین اتحاد تنظیم اور نظم وضبط سے مسلم لیگ کہ بیانیہ کی ترویج و اشاعت کہ لئے ھم سب ایک لڑی کی طرح یکجان ھیں ھمارہ مقصد پارٹی کی ترویج و اشاعت ھے اور ھم تنظیمی معاملات میں سب کی رائے اور مشاورت سے سب چیپڑ کو ساتھ لیکر چلیں گئے بلکہ سب کی تجاویز اور مسائل کہ لئے ھر پلیٹ فارم پر اس کو ترجیجی بینادوں پر حل کروائیں گئے
صدر ریاض ریجن عدنان اقبال بٹ نے اپنے بیان میں طائف ریجن کہ صدر ظفر اقبال راجہ کی طرف سے ضیافت اور فقید المثال استقبال پر شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ھم سب کی منزل ایک پارٹی ایک ھے اور قائد ایک ھے منزل پر پہنچنے کے طریقہ کار میں اختلاف ھو سکتا ھے مگر ھدف ایک ھے
عدنان اقبال بٹ نے سب کو یقین دلایا ھم آپ کی آواز پر جب بلائیں گئے ھم کو اپنے ساتھ پائیں گئے
تنظیمی معاملات میں اس بات پر اتفاق پایا کہ ھم پوری مرکزی تنظیم میں بھی طریقہ کار اور مشاورت سے یک جان اور غلط فہمیوں کو انشاء اللہ دور کرتے ھوئے محبت اخلاص سے سب ملکر اور ایک دوسرے کہ ساتھ ملکر پارٹی کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں چیف ارگنائزر اور شنیر نائب صدر مریم نواز شریف کہ ساتھ ھم سب کی تائید و حمائت حاصل ھے اسکے بعد راجہ ظفر اقبال تنظیم کہ عہدیدران نے ایک پر تکلف عشائیہ کا انتظام تھا جس سعودی عرب مشہور ڈش لحم مندی بنائی گئی تھی جس سے مہمانان کی خاطر تواضع کی گئی تھی آخر دعا کرتے ھوئے کہا ملک میں معاشی اور قانون و ائینی کی پاسداری کو حکومت یقینی بنائے گئے اور حکومت اپنے اھداف معشیت دبے روزگاری۔ اور امن و امان پر کو ترجیجی حل کہ لئے کوشاں ھے پاکستان کی بہتری مسلم لیگ ن کی مضبوطی میاں نواز شریف صحت سلامتی کہ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار معاشی میدان میں محنت کو سرخرو کرنے اور ملک کو تمام بحرانوں سے نکلنے کہ خصوصی دعا راجہ ظفر اقبال نے کروائی تھی اس موقع پر پارٹی کہ عہدیدران سینر نائب صدر چوھدری بوٹا، میڈیا کوارڈینیٹر ممتاز بڈنی، چوھدری سرفراز ،ڈپٹی سیکریڑی منیر احمد، جوائنٹ سیکریڑی اسد عباسی، ایڈیشنل جرنل سیکریڑی سردار زولفقار احمد بھی شامل تھے