???? پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر *رانا مشہود احمد خان* صاحب نے *سوزرلینڈ کے ایمبیسڈر *جورج سٹینر*
کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا۔
جس میں *سیاسی سماجی* اور *کاروباری* شخصیات کے ساتھ *میڈیا اینکر* نے شرکت کی۔????
????*عشاعیہ میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سرپرست اعلی *رانا محمد اشرف* صاحب
نےدیگر احباب کیساتھ خصوصی شرکت کی نمایاں شخصیات میں *سید محمد اظفر وزیر اوقاف، سید وصی شاہ معروف شاعر، معروف TV اینکر حفیظ اللہ نیازی، منصور علی خان افتخار احمد، میمل سرفراز، مانور چوہدری* اور *وزیر آعظم شہباز شریف کے کیمرہ مین محمد نعمان* صاحب نے بھی خصوصی شرکت کی۔????