پاکستان میں حکومت کا شر ، فسادی اور تخریبی قوتوں سے مقابلہ ھے

پاکستان میں حکومت کا شر ، فسادی اور تخریبی قوتوں سے مقابلہ ھے
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ
نے اپنے بیان میں کہا ھے ملک میں اسوقت شر اور خیر کی قوتوں میں مقابلہ ھے پاکستان معاشی بحران سے نکل آیا ھے اور ائی ایم ایف سے معائدہ ائندہ چند دن میں ھو جائے گا عمران خان ملک میں شر ،انتشار اور فساد کی سیاست کر رھا ھے قانون اور ائینی اداروں کہ متصادم چل رھا ھے ملک میں افراتفری کی کیفیت پیدا کر کہ لاشوں کی سیاست کی جانب جا رھا ھے لیکن اتحادی حکومت اھنی ھاتھوں سے قانون کی بالادستی امن و امان قائم کرے گی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اولین کوشش معشیت مہنگائی اور بے روزگاری کہ ساتھ امن کی بحالی ترجیجات میں شامل ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں