چیف ارگنائزر مریم نواز کے ملک بھر تنظیمی کنونشن شیڈول کہ مطابق جہاں ھو رھے ھیں اس سلسلے کی کڑی میں مسلم لیگ ن اورسیز انٹرنیشنل افئیر کی تنظیموں میں پہلی بار تاریخ رقم کرتے ھوئے جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن سعودی عر ب کے جنرل سیکڑیری ملک منظور حسین اعوان اور اسکی ٹیم نے چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے ورکرز کنونشنز میں تشہیری بنیر کی ھر شہر میں مقامی قیادت سے زیادہ تشہیری مہم کر کہ مسلم لیگ ن سعودی عرب اورسیز تنظیموں میں سب سے زیادہ تشیہری بنیر ھر جلسہ گاہ اور شہر میں لگا کر مسلم لیگ سے دلی وابستگی اور محبت کا اظہار کیا ھے اور مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افئیرز کی قیادت کی ترجمانی کرتے ھوئے بھرپور پزیرائی کی ھے
ہر شہر جہاں بھی کنونشن ہوا وہاں انکے استقبالیہ آویزاں کئےجس سے پاکستان مسلم۔لیگ ن کہ قائدین نے اس احسن اقدام پر ملک منظور اعوان سے اظہار تشکر اور پر جوش رھنما اور لیڈر کہ طور ھمیشہ سب کہ لئے قابل احترام رھے گا