سعودی عرب میں پہلی مرتبہ *“یومِ پرچم” منایا جا رہا ہے* ۔

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ *“یومِ پرچم” منایا جا رہا ہے* ۔
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین ، جنرل سیکریڑی مہر عبدالخالق لک ،صدر
مسلم لیگ ن مدینہ جاوید اقبال بٹ، صدر طائف راجہ ظفر اقبال ،صدر المکہ المکرمہ فیض رسول اور سرپرست اعلی رانا محمد اشرف ،ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ ماریہ صدیقی یوم پرچم کہ تاریخی دن پر کہا ھے سعودی عرب کا سبز ھلالی کلمہ طیبہ والا پرچم تاحیات سر بلند اور کھبی سر نگوں نہیں ھوگا اس عظیم دن پر ھماری طرف بادشاہ سلامت اور ولی عہد امیر محمد بن سلیمان اور سعودی حکومت اور عوام کو اس دن کہ منانے کی مناسبت سے دلی مبارک باد قبول ھو *سعودی پرچم 1727 میں ریاست کے قیام کے بعد سے تین صدیوں کے دوران لہرایا جاتا رہا ہے*۔
*اب یہ دن ہر سال 11 مارچ کو منایا جایا کرے گا جس کی شروعات آج سے شروع کر دی گئی ہے*
*اے پرچم تُو صدا بلند رہے آمین*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں