*وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے مریم نواز شریف کے 14 مارچ فیض پور انٹرچینج ضلع شیخوپورہ تنظیمی کنونشن کہ حوالے سے تیاریوں کے حوالے سابقہ ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ھولڈر کہ اجتماع سے خطاب **
*(فیروزوالہ خصوصی رپورٹ*)
*پاکستان کی معاشی اور اقتصادی تباھی کا زمہ دار عمران خان ھے*
*ملک میں نفرت منافرت،عدم استحکام اور ریاستی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے کا زمہ دار بھی عمران خان ھے*
*عالمی مالیاتی ادارے کے معائدے سے منحرف کہ لئے* اور شوکت ترین *سابقہ وزیر خزانہ شوکت ترین کہ توسط ائی ایم ایف سے معائدوں سے لاتعلقی کہ لئے خطوط لکھوائے*
**جس سے ائی ایم ایف سے مزاکرات میں سخت شرائط کا قوم کو سامنا ھے*
ان خیالات کا اظہار *وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا خطاب* *شہباز چھینہ کے ھمراہ سابق صوبائی اسمبلی حاجی محمد نواذ کی رھائش گاہ آمد سابق ارکان اسمبلی،پارٹی ٹکٹ ھولڈر، تنظیمی عہدیدران کے اجلاس سے خطاب*
*سعودی عرب مسلم لیگ ن سعودی عرب کی نیابت کرتے ھوئے سرپرست اعلی رانا محمد اشرف کی خصوصی شرکت بھی ھوئی* سردار محمد عرفان ڈوگر، سابق رکن قومی اسمبلی رانا افضال حسین، پیر محمد اشرف، چوھدری سجاد حسین گجر، میاں عبدلروف،
چوھدری محمود الحق شاھین، محمد عارف خان سندھیلہ، حاجی غلام نبی ایڈوکیٹ، بھی شامل تھے رانا محمد اشرف سرپرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب اور مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین اعوان ،مہر عبدالخالق لک، شہبازمغل ،
جاوید اقبال بٹ کہ تعاون مریم نواز شریف تنظیمی کنونشن میں تشہیری مہم کہ بینر ملک ھر جلسہ گاہ اور شہر لگائے جارھے ھیں اور 14 مارچ فیض پور انٹرچینج جلسہ میں بھی تشہیری مہم میں رانا تنویر حسین کہ سربراھی میں ھم اپنا کرادر احسن طریقہ سے ادا کریں گئے